راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس میں آج جو کچھ ہوا وہ پہلے سے طے شدہ تھا، خاور مانیکا نے آج انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کی، جج پر دبا ڈالا گیا کہ کیس نہ سنیں اور وہی ہوا۔
عدت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ عدت کیس میں جو آج ہوا ہے یہ انصاف نہیں ناانصافی ہے یہ انصاف کا قتل ہے یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جو کچھ آج ہوا ہے یہ پہلے سے طے شدہ منصوبہ تھا خاور مانیکا نے بے انتہائی فحش، غلیظ، گھٹیا اور بے ہودہ گفتگو کی، یہ گفتگو عدالت کے ڈیکورم کے خلاف تھی جج صاحب کو خاور مانیکا کو روک دینا چاہیے تھا لیکن نہیں روکا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جج پر دبا ڈالا گیا کہ آپ اس کیس کو نہ سنیں، اور بالکل ویسا ہی ہوا جج نے کیس سننے سے انکار کردیا اس کا مطلب ہے مداخلت ابھی تک جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج عدت والا کیس جج صاحب کی عدالت میں لگا ہوا تھا، آج نو بجے فیصلہ ہونا تھا، نو بجے پراسیکیوٹر موجود نہیں تھا، عدالت نے 10.30 کا وقت دیا، خاور مانیکا نے کمرہ عدالت میں غلط الفاظ استعمال کیے جج صاحب کو کہا گیا یہ کیس آپ نہیں سنیں گے، جج نے کہا میں ہائیکورٹ کو لیٹر لکھوں گا، عدت نکاح کیس کی سماعت میں ہی کروں گا، یہ سارہ پری پلان تھا۔
بدھ, جولائی 2
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔