سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی چئیرپرسن بشری انجم بٹ کے نامناسب رویے پر مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کمیٹی سے استعفی دے دیا۔
قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے گزشتہ اجلاس میں چیئرپرسن بشری انجم نے عرفان صدیقی کو بات کرنے سے روک دیا تھا۔
کمیٹی کے اجلاس میں ممبران نے چیئرپرسن بشری انجم بٹ سے عرفان صدیقی سے معذرت کرنے کا کہا تھا۔اراکین کے اصرار پر بشری انجم بٹ نے معذرت کر لی تھی جسے عرفان صدیقی نے قبول کر لیا تھا۔
عرفان صدیقی مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر ہیں جبکہ بشری انجم بٹ مسلم لیگ(ن) کی سینیٹر ہیں۔
ہفتہ, مئی 31
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر