راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے7 وارڈرز سمیت مختلف جیلوں کے 10 وارڈنز کے تبادلے کردیے گئے۔ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ابرار قیصر، محمد جمیل، سجاد صدیق، یاسر ریاض اور محمد ظہیر کے مختلف جیلوں میں تبادلے ہوئے۔جیل وارڈنز کے منڈی بہاالدین، چکوال،گجرات اور اٹک جیل تبادلے کیے گئے۔ اڈیالہ جیل سے مجموعی طورپرخاتون سمیت 3 افسران اور 10 جیل وارڈنز کے تبادلے ہوچکے ہیں۔اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے بعد افسران کے تبادلے کیے گئے تھے۔
اتوار, فروری 16
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق