اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھانہ شہزاد ٹان کے علاقے میں بینک کی کیش وین لوٹنے والا ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے ڈکیت گینگ کے ارکان سے لوٹے گئے 2 کروڑ 62 لاکھ روپے میں سے ایک کروڑ 97 لاکھ روپے برآمد کر لیے۔ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل مسلح ڈکیت بینک کی کیش وین لوٹ کر فرار ہو گئے تھے، واردات کے دوران ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا تھا۔
پیر, ستمبر 16
تازہ ترین
- آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں 9 فیصد سے زیادہ اضافہ
- تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کو رہا کردیاگیا
- پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئی ہیں، آئی ایس پی آر
- نئے توشہ خانہ کیس کا ایف آئی اے قوانین کے تحت ٹرائل شروع
- پنجاب پولیس کی شکایت پر اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- چین پاکستان کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
- ملک بھر میں 12 ربیع الاول کے موقع پر مالیاتی ادارے اور بینک بند رہیں گی
- 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی
- ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟
- خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
- کشمیر میں حریت پسندوں کے حملوں کی نئی لہر سے بھارتی افواج حیران
- پارلیمنٹ میں اکثریت فارم47سے مسلط افراد کی ہے، حافظ نعیم الرحمن