لاہور میں خاتون کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم فاروق کو اس کے گھر سے حراست میں لیا گیا , دوران تفتیش ملزم نے بیان دیا ہے کہ صومن کو پسند کرتاتھا دونوں کا تعلق کافی عرصہ سے تھا اوراب خاتون اہلکار شادی کسی اور سے کرنے جارہی تھی ۔ خاتون کو منانے کیلئے جائے وقوعہ تک لایا جہاں تلخ کلامی ہوئی اور پھر اس نے فائرنگ کردی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے ۔ صومن کے قتل کے مقدمہ میں نامزد دیگر دو ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیاجائے گا ۔
منگل, جون 24
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک