گجرات(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ انشااللہ آنے والے دنوں میں جماعت اسلامی بڑی تحریک چلانے جا رہی ہے۔ گجرات میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں ہر طرف مسائل ہی مسائل ہیں، ٹیکس کے نظام میں بلوں کی صورت میں ڈاکہ مار رہے ہیں، اب پاکستان کو اس کی منزل کی طرف لے کر جائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں آئینی بحران موجود ہے، حکومت رات کے اندھیرے میں اپنی مرضی کا چیف جسٹس لگانا چاہتی ہے، قاضی فائز عیسی کو اب الوداعی تقریب میں شرکت کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آئینی بحران ہے، حکومت چاہتی تھی کہ مرضی کے جج، مرضی کے لوگ اداروں میں بٹھائے جائیں، چیف جسٹس پاکستان کو چاہیے کہ وہ باعزت راستہ اپنائیں اور ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کریں۔
اتوار, فروری 9
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق