اسلام آباد: تحریک انصاف نے ایک بار پھر ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان پاکستان کا اعلان کیا۔
پی ٹی آئی آئی کے مطابق 20 جنوری 2024 بروز ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے پاکستان تحریک انصاف کا دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد ہوگا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان،سیکریٹری جنرل عمر ایوب اور مرکزی سیکرٹری جنرل راف حسن سمیت دیگر عہدیداران خطاب کریں گے۔
پی ٹی آئی نے کہا کہ عوام ورچوئلہ جلسہ میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکے ذریعے شریک ہو سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ برس 17 دسمبر کو انتخابی مہم میں پہلے ورچوئل یا آن لائن جلسے کا انتخاب کیا۔ آرٹیفی ٹیلی جنس کی مدد سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جیل سے پیغام بھی پڑھ کر سنایاگیا۔
علاوہ ازیںپی ٹی آئی آئی کے پہلے ورچوئل جلسے کے روز ملک بھر میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہوئی اور صارفین کو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا
جس کے بعد انٹرنیٹ سروس کی نگرانی کرنے والے آزاد اداروں نے انٹرنیٹ کی بندش کی تصدیق کی تھی
ہفتہ, فروری 15
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق