نئی دہلی: بھارت کے مدھیہ پردیش میں ہردا میں آتش بازی کی ایک فیکٹری میں منگل کو ہونے والے ایک بڑے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 80 دیگر زخمی ہو گئے۔
ہندوستانی نشریاتی اداروں نے آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکے کے بعد شعلوں کے ٹاور کی ویڈیوز اور تصاویر دکھائیں، زخمیوں کو نکالنے کے لیے درجنوں ایمبولینسیں بھیجی گئیں۔ فوج کے ہیلی کاپٹر بھی طلب کر لیے گئے۔
اب تک سات اموات کی تصدیق ہوگئی ہے ، 65 زخمیوں کو داخل اور10 دیگر کو بڑے ہسپتال میں ریفر کیا ہے۔
فیکٹری میں 200 سے 300 کے قریب لوگ کام کرتے تھے تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکے کے وقت کتنے لوگ اندر تھے۔
اس کمپلیکس کے ارد گرد کم از کم 10 عمارتیں جہاں دھماکہ ہوا ہے دھماکے کی شدت کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے۔آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور تقریبا 15 فائر انجن اور بہت سے امدادی کارکن جگہ پر موجود ہیں۔
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی موہن یادو نے کہا کہ دھماکے کی خبریں "انتہائی افسوسناک ہیں اور قریبی بڑے اسپتالوں میں فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت کر دی گئیں ہیں
پیر, جنوری 13
تازہ ترین
- سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
- عمران خان کی دباؤ کے تحت رہائی غلامی ہوگی: جاوید لطیف
- عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں: کیپٹن (ر) صفدر
- قصور: علاقہ مکینوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 6 زخمی
- کوئی بھی باشعور انسان عمران خان کو سپورٹ نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاری
- صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
- معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں: مولانا فضل الرحمان
- وزیر ہوابازی کا یورپی پروازوں کی بحالی پر سیکرٹری ایوی ایشن و دیگر حکام کو خراج تحسین
- عمران خان کی رہائی کیلئے کوئی دباؤ نہیں، بنی گالہ منتقلی کی پیشکش نہیں کی: خواجہ آصف
- تعلیم بنیادی حق، غریب ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی یقینی بنانا ہو گی: وزیراعظم
- ہَش منی کیس: مجرم ٹرمپ کا فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان