پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گلیڈی ایٹرز کے خواجہ نافع کے حوالے سے سرفراز احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا انتخاب فیس بک پر ان کی بیٹنگ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد کیا گیا۔لاہور قلندرز نے 188 رنز کا ہدف دیا تھا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کر لیاتھا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہیں فیس بک پر خواجہ نافع کی ویڈیوز دیکھ کر بلایا گیا تھا، فیس بک پر دیکھی گئی بیٹنگ ویڈیو کے بعد ان کا انتخاب کیا گیا تھا۔
سرفراز احمد کا مزید کہنا تھا کہ خواجہ نفی نے ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلی، لیکن وہ بی پی ایل(بنگلہ دیش پریمیئر لیگ)کا حصہ ضرور رہے ہیں جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے اور پھر کوئٹہ نے انہیں منتخب کیا، وہ بہت باصلاحیت اور مستقبل کے سٹار ہیں۔
اتوار, مارچ 16
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔