نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں ٹیٹو کدوانے والے 90 فی صد سے زیادہ افراد غیر ارادی طور پر ایسے کیمیکل کا سامنا کرتے ہیں جو ان کے اعضا کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ان مرکبات میں سب سے عام پولی ایتھائیلین گلائکول تھاجو اعضا کو نقصان پہنچانے سے تعلق رکھتا ہے جس میں گردوں کے خلیوں کے مر جانے کی پیچیدگی شامل ہے۔دیگر کیمیا میں 2-فینوکسی ایتھانول شامل ہے جو بچوں کے اعصابی نظام کی خرابی سے تعلق رکھتا ہے۔
فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) آئندہ مہینوں میں ٹیٹو کے لیے استعمال کی جانے والی روشنائی کے حوالے سے ضوابط کا اطلاق کرنے کے لیے تیاری کر رہی ہے۔ اس سے قبل 2022 کے آخر میں کانگریس میں ووٹنگ کے بعد ایف ڈی اے کو ضوابط کے اطلاق کا اختیار دی گئی تھی۔
قانون سازوں نے ٹیٹو میں آلودہ مواد کے سبب بیماریوں کی متعدد رپورٹس کے بعد پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا۔
اتوار, دسمبر 15
تازہ ترین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
- 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
- شہباز کو ہٹانے، بلاول کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں: بیرسٹر سیف
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
- وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
- ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
- چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے:ناصر قریشی
- 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
- عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں