اسلام آباد: ملک میں تاجروں کو بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم تیار کرلی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریونیو اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے حوالے سے پرچون فروش تاجروں کے لیے ٹیکس اسکیم تیار کر لی، جس کے تحت 35 لاکھ تاجروں کو بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے مطالبے پر تیار کی جانے والی مجوزہ اسکیم کے تحت ٹیکس اصل دکان مالک سے نہیں بلکہ وہاں کاروبار کرنے والے دکاندار سے اس کی قابل ٹیکس آمدن پر وصول کیا جائے گا اورتاجروں کی سالانہ آمدن کو 12حصوں میں تقسیم کیا جائے گا۔
مجوزہ اسکیم نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے لائی جا سکتی ہے۔ اسکیم پر عمل درآمد کے لیے حکومت کے گرین سگنل کا انتظار ہے۔ اس کے علاوہ تاجروں سے ماہانہ ٹیکس بجلی بلز کے ذریعے وصول کرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔ منظوری کی صورت میں بجلی کے بلز میں تاجروں کے لیے نیا کالم متعارف کرایا جائے گا۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کو مجوزہ پلان سے آگاہ کر دیا گیا ہے، جس پر عملدرآمد سے ریونیو میں اضافہ، معیشت کو دستاویزی شکل ملے گی۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی