لاہور: کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی کسان کارڈپر تصویر کو شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے نواز شریف کسان کارڈ کا آغاز کیا گیا ہے۔ کارڈ کے ذریعے قومی خزانے سے نواز شریف کی ذاتی تشہیر کی جا رہی ہے۔ قومی خزانے کو کسی بھی صورت ذاتی تشہیر کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کو نواز شریف کی تشہیر کے لیے قومی خزانے کا استعمال کرنے سے روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔ کسان کارڈ کے ذریعے نواز شریف کی تشہیر پر خرچ ہونے والا پیسہ نواز شریف سے ریکور کیا جائے۔
جمعہ, دسمبر 20
تازہ ترین
- بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال کر دی گئی
- پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج میں 36ویں کانووکیشن کا انعقاد
- جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 21 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری
- وزیراعظم کا انسانی سمگلروں کے سہولت کار اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
- گورنر سندھ سے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ملاقات
- مبینہ کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا تجاوزات کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم
- عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب
- پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے دروازے کھلے، منت کرنے کو بھی تیار ہیں: سپیکر ایاز صادق
- سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر
- سکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج ہلاک
- جی ایچ کیو حملہ: فرد جرم کے خلاف عمران خان سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں خارج