اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کل اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ گندم بحران پر تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس اتوار کو بھی ہوا۔
چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کے حوالے سے مختلف افراد کا موقف لیا، کمیٹی کے سامنے مختلف آپشن زیر غور ہیں۔
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے چار روزہ تحقیقات کے بعد پیر کو وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی