اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی چئیرمین عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپلوڈنگ کرنے کے معاملے پر ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی کے بعد مزید تین رہنماں کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان، سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو ایف آئی اے نے منگل کو صبح 11 بجے انکوائری کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر کی جانے والی انکوائری کے سلسلے میں مذکورہ رہنماں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل اکانٹ سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی ہے، جس سے عوام میں خوف اور بے چینی پھیلنے کا خدشہ ہے۔
نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس اشتعال انگیزی سے عوام کو ریاست اور اداروں کے خلاف قانون ہاتھ میں لینے پر بھی اکسایا جا سکتا ہے۔
بدھ, جولائی 30
تازہ ترین
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے: فیلڈ مارشل
- پاکستان نے آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیئے
- آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے اربوں کا فائدہ ہوا: وزیر اعظم
- عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
- احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
- چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
- دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم
- کرپٹو سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے:عطا تارڑ
- غزہ میں غذائی قلت، ہمیں جنگ بندی تک پہنچنا ہوگا:ڈونلڈ ٹرمپ
- معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ضروری، شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی: وزیراعظم
- پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: پی چدمبرم