اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مئی 2024 کی ترسیلات زر کی رپورٹ جاری کردی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے3.24 ارب ڈالر وطن بھیجے، مئی 2024 کی ترسیلات اپریل 2024 کے مقابلے میں 43 کروڑ ڈالر زائد ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق وکرز ترسیلات گزشتہ مئی کیمقابلے54 فیصد زائد رہیں اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نیمئی میں81.9 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔
رواں مالی سال کے 11 مہینوں کی ورکرز ترسیلات 27.09 ارب ڈالر رہیں جو کہ مالی سال2023 کے11مہینوں 7.7 فیصد زائد ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں سعودی عرب سے 6.6 ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات آئیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق عرب امارات سیجولائی 2023 سے مئی 2024 کے دوران 4.88 ارب ڈالر بھیجے گئے جبکہ برطانیہ سے4 ارب، امریکا سے 3.2 ارب اور یورپ سے 3.2 ارب ڈالرپاکستان آئے جبکہ دیگر خلیجی ممالک سے 2.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔
بدھ, دسمبر 4
تازہ ترین
- سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2آپریشنز، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت2شہید
- میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4خوارجی مارے گئے
- عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: جیل ذرائع
- ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار، صارفین پریشان
- پی ٹی آئی کے پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے اسلحہ کا استعمال نہیں کیا گیا: وزارت داخلہ
- احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس نفری ڈی چوک اور مختلف سڑکوں پر کنٹینرز پہنچ گئے
- پی ٹی آئی احتجاج: حکومت کا اسلام آباد میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
- ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں: عطا تارڑ
- آرمی چیف کا آئیڈیاز 2024کا دورہ، غیر ملکی دفاعی مینوفیکچررز کی شرکت کو سراہا
- ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
- پچھلی حکومت پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ