نیویارک: ایڈوینچر کی تلاش میں لوگ بعض اوقات کچھ بھی کرگزرتے ہیں۔ حال ہی میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک شخص کو نیو یارک سٹی کی مشہور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے اینٹینا پر کھڑا دکھایا گیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری زمین سے 1,435 فٹ بلند عمارت کے اینٹینا سیلفی اسٹک کے ساتھ کیمرہ پکڑے ہوئے ہے۔ اس کے بعد وہ کیمرہ اپنے سر کے اوپر اٹھاتا ہے اور ارد گرد کے علاقے کا دلکش نظارہ دکھاتا ہے۔ ۔
ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ، نیو یارک، ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کی1,435فٹ کی بلندی پر۔ ویڈیو کو انسٹاگرام پر livejn نامی اکانٹ کے ذریعے شیئر کیا گیا۔
شیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو کو 27 لاکھ سے زیادہ لائکس اور 41 ملین سے زیادہ تبصرے مل چکے ہیں۔
ویڈیو نے ناظرین کو حیرت زدہ کر دیا ہے اور حیران ہیں کہ وہ اس طرح کے جرات مندانہ اسٹنٹ کو کیسے پورا کرنے میں کامیاب ہوا۔
پیر, دسمبر 9
تازہ ترین
- علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے: پاکستان
- پنجاب : ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکی منظوری
- تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے: عظمیٰ بخاری
- گزشتہ 9ماہ میں تمام معاشی اشاریے درست سمت گامزن ہیں : مریم اورنگزیب
- بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری
- جوڈیشل کمیشن کا 6دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے، جسٹس منصورعلی کا چیف جسٹس کو خط
- مریم نواز شریف نے جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش کا افتتاح کر دیا
- جعلی خبریں پھیلانیوالوں کو کٹہرے میں لانا وقت کی ضرورت: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد !
- معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں: وزیر اعظم
- آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا
- بندوق، غلیل، پتھر اور کیلوں والے ڈنڈے پاکستان کی پہچان نہیں: مریم نواز