بھارت: ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑے کے بعد ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دسویں جماعت (میٹرک)کے 2طالب علموں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں سے ایک مسلمان تھا، طالبعلموں کے درمیان جھگڑے کے بعد شہر بھر میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ جھگڑے کے بعد میونسپل کارپوریشن نے مسلمان طالب علم کا گھرغیرقانونی قراردے کرگرا دیا جبکہ نابالغ مسلمان طالب علم کو والد سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
خبر کے مطابق واقعے کے بعد ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملے کیے اور کئی گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اودے پور شہر میں انٹرنیٹ سروس تاحال معطل ہے اور شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔
بدھ, جولائی 30
تازہ ترین
- عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
- احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
- چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
- دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم
- کرپٹو سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے:عطا تارڑ
- غزہ میں غذائی قلت، ہمیں جنگ بندی تک پہنچنا ہوگا:ڈونلڈ ٹرمپ
- معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ضروری، شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی: وزیراعظم
- پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: پی چدمبرم
- ‘سندور’ کی ناکامی! بھارت کے ‘آپریشن مہادیو’ کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع
- چین نے H1 2025 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 5.3 فیصد درج کی، مضبوط رفتار، لچک کا مظاہرہ
- چین کا ‘بلیو انجن’ آگے ہے۔
- چین اعلیٰ معیار کی ترقی اور عالمی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے اختراع کو تیز کرتا ہے۔