اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے کارکنان کی احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپیں جاری ہیں، ایسے میں انتظامیہ نے ایکسپریس وے کی لائٹس بند کردیں۔ذرائع کے مطابق ڈی چوک سے متصل جناح ایونیو پر بھی لگی لائٹس بند کر دی گئیں ہیں جبکہ پولیس، ایلیٹ فورس اور ایف سی جناح ایونیو اور ڈی چوک پر موجود ہیں۔دوسری جانب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس شروع ہو گیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے اجلاس میں پولیس افسران کو آر بلاک طلب کر لیا،اجلاس میں آئی جی اسلام آباد، ڈی سی، ڈی آئی جی آپریشنز اور دیگر افسران موجود ہیں۔محسن نقوی کے زیر صدارت اجلاس میں احتجاج کے پیش منظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
بدھ, جون 25
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک