اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکائونٹ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا، سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ کیلئے قائم اپنا ہی اکائو نٹ بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت عظمی نے حکم دیا ہے کہ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم وفاقی حکومت کے پبلک اکانٹ میں منتقل کی جائے، ڈیمز فنڈ کی منتقلی کیلئے حکومت کے پبلک اکائو نٹ کا ذیلی اکائو نٹ کھولا جائے، حکومت ایسے اقدامات کرے کہ نجی بینکو ں سے ڈیمز فنڈ کی رقم پر مارک اپ لیا جا سکے۔ عدالتی حکم میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈیمز کی تعمیر کیلئے جب بھی رقم درکار ہو متعلقہ اکائونٹ سے استعمال کی جا سکتی ہے، ڈیمز فنڈ کیس میں دائر تمام درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔
پیر, دسمبر 9
تازہ ترین
- علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے: پاکستان
- پنجاب : ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکی منظوری
- تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے: عظمیٰ بخاری
- گزشتہ 9ماہ میں تمام معاشی اشاریے درست سمت گامزن ہیں : مریم اورنگزیب
- بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری
- جوڈیشل کمیشن کا 6دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے، جسٹس منصورعلی کا چیف جسٹس کو خط
- مریم نواز شریف نے جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش کا افتتاح کر دیا
- جعلی خبریں پھیلانیوالوں کو کٹہرے میں لانا وقت کی ضرورت: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد !
- معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں: وزیر اعظم
- آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا
- بندوق، غلیل، پتھر اور کیلوں والے ڈنڈے پاکستان کی پہچان نہیں: مریم نواز