کابل(نیوزڈیسک) افغان عبوری حکومت اندرونی تنازعات کے نرغےمیں ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغان عبوری حکومت کے ڈپٹی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور جناب محمد عباس نے افغان حکومتی اراکین میں اختلاف کی تردید کی ہے۔رپورٹ کے مطابق جب کوئی بھی ملکی دشمنوں کا ذکر بار بار کر ے تویہ اپنی اندرونی کمزوریوں کو چھپانے کے زمرے میں آتی ہیں اورسوالات اٹھ رہے ہیں کہ اگر قیادت واقعی متحد ہے تو پھر اختلافات کیوں بڑھتے جا رہے ہیں۔تاہم یہ بھی بتایاگیا ہے کہ افغان عبوری حکومت کے اندرونی تنازعات کو دشمنوں سے منسوب کے دعوے میں ٹھوس شواہد کی کمی ہے، یہ بیانیہ اکثر اندرونی بدانتظامی اور قیادت کے تنازعات سے توجہ ہٹا کر بیرونی الزام کی طرف لے جاتا ہے۔واضح رہے افغانستان کی آزادی کو تقریباً تین سال گزر چکے ہیں، ان تین سالوں میں افغانستان میں غیر ملکی افواج موجود نہیں تھیں لیکن ہمارا دشمن ابھی تک چھپے بیٹھا ہے، وہ افغانستان کی معیشت، سیاست، داخلی امور اور سلامتی کے شعبوں میں مسائل پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اتوار, دسمبر 8
تازہ ترین
- علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے: پاکستان
- پنجاب : ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکی منظوری
- تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے: عظمیٰ بخاری
- گزشتہ 9ماہ میں تمام معاشی اشاریے درست سمت گامزن ہیں : مریم اورنگزیب
- بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری
- جوڈیشل کمیشن کا 6دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے، جسٹس منصورعلی کا چیف جسٹس کو خط
- مریم نواز شریف نے جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش کا افتتاح کر دیا
- جعلی خبریں پھیلانیوالوں کو کٹہرے میں لانا وقت کی ضرورت: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد !
- معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں: وزیر اعظم
- آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا
- بندوق، غلیل، پتھر اور کیلوں والے ڈنڈے پاکستان کی پہچان نہیں: مریم نواز