اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 531 پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی کاروبار کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 100 انڈیکس 16 جنوری کو 531 پوائنٹس گر کر 63,737 پر بند ہوا، کاروباری دن کے دوران انڈیکس 848 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ کاروباری دن کے دوران 40 کروڑ شیئرز کے سودے 12.6 ارب روپے میں طے پائے۔ اس کے علاوہ مارکیٹ کیپیٹل 58 ارب روپے کم ہو کر 9331 ارب روپے رہ گیا ہے۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی