سپریم کورٹ نے پہلی بار آرٹیکل 19 اے کے کے تحت اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کی۔سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ ستمبر سے دسمبر 2023 تک ہے۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے۔
سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق 3 ماہ میں 859 مقدمات نمٹائے گئے، 17 ستمبر 2023 کو سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 56 ہزار 503 تھی، 16 دسمبر 2023 کو زیر التوا مقدمات کی تعداد کم ہو کر 55 ہزار ہو گئی۔
رپورٹ کے مطابق زیر التوا مقدمات کی تعداد میں اضافے پر تنقید کی جاتی ہے تاہم تمام حقائق نہیں بتائے جاتے۔ 2013 میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 ہزار 116. 25 ہزار 681 تھی اور سال 2016 میں یہ تعداد بڑھ کر 29 ہزار 941 ہو گئی۔
سہ ماہی رپورٹ کے مطابق 2017 میں سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 35 ہزار 608 تھی، 2018 میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 38 ہزار 197 تھی، 2019 میں 43 ہزار 8، 2020 میں 46 ہزار 902، 2021 میں یہ تعداد 46 ہزار 902 تھی۔
زیر التوا مقدمات کی. 54 ہزار تک پہنچ گئے، سال 2022 میں سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار 424 تھی جو 2023 میں بڑھ کر 55 ہزار 971 ہو گئی۔
اتوار, مارچ 16
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔