نیویارک: مشہور امریکی ویب سائٹ بلومبرگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔
خبر رساں ادارے بلومبرگ نے پاکستان کی معیشت اور رہنماں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں نواز شریف کے بارے میں کہا ہے کہ ان کی معاشی کارکردگی ان کے مخالفین سے بہتر ہے جب کہ بلومبرگ نے عمران خان کو اس وقت پاکستان کا مقبول ترین لیڈر قرار دیا ہے۔ .
بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان میں کیے گئے میزری انڈیکس سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی معاشی کارکردگی کے باوجود تحریک انصاف کے بانی عمران خان مقبولیت میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے آگے ہیں۔
بلومبرگ کے مطابق حالیہ سروے میں پاکستانیوں کی رائے کے مطابق عمران خان 57 فیصد مقبولیت کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ نواز شریف 52فیصد مقبولیت پر ہیں۔ گزشتہ چھ ماہ کے دوران نواز شریف کی مقبولیت میں 36فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اتوار, فروری 9
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق