پنجاب کی نگراں حکومت نے عام انتخابات کے تناظر میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ‘8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں نگراں صوبائی کابینہ نے تمام نجی و سرکاری سکول، کالجز اور سکول بند کرنے کی منظوری دی ہے ۔
صوبے میں 6 سے 9 فروری تک یونیورسٹیاں بند رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں ساڑھے 9 بجے اسکول شروع کرنے کا عمل 3 فروری تک جاری رہے گا جس کے بعد باقاعدہ اوقات کار پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
اتوار, مارچ 16
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔