اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انتخابی ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کی تصاویر اور ڈیٹا شیئر کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سخت سزا دینے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
ایک بیان میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستانی عوام نے 8 فروری کو واضح مینڈیٹ دیا تھا لیکن کچھ عناصر سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے سرکاری ملازمین پر دبا ڈال رہے ہیں اور انہیں بلیک میل کر رہے ہیں۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ریاست سے وفاداری تبدیل کرنے کی تلقین ملکی قوانین بشمول آرٹیکل 5 اور آئین کے دیگر آرٹیکلز کی صریح خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور مثالی سزا کو یقینی بنایا جائے گا، ریاست اور پاکستان کے عوام کی خدمت کرنے والے ان عظیم سرکاری ملازمین سے ہماری وابستگی میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔
جمعہ, جنوری 17
تازہ ترین
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق
- عدالت کا وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ایک ہفتے میں جمع کرانے کا حکم
- 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے: وزیراعلیٰ مریم نواز
- بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر
- سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
- عمران خان کی دباؤ کے تحت رہائی غلامی ہوگی: جاوید لطیف
- عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں: کیپٹن (ر) صفدر
- قصور: علاقہ مکینوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 6 زخمی
- کوئی بھی باشعور انسان عمران خان کو سپورٹ نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاری