Author: web desk

میلبورن ،پاکستان اور آسڑیلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر بروز منگل کو میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہوگا۔ آسڑیلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلیا نے 360 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ پاکستان کی ٹیم شان مسعود کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسڑیلیا کوپیٹ کمنز لیڈ کریں گے۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آئندہ سال 3سے 7جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

Read More

لاہور:فرور ی 2020ء کوہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواراں کے کاغذات نامزدگی کی سکراٹنی کاعمل شروع ہوگیاہے۔ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کاعمل مکمل ہو چکاہے، کاغذات جمع کرانے کاکل آخری روزتھا۔امیدواروں کوکا غذات نامزدگی جمع کروانے کاعمل مکمل ہوچکا ہے ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے پہلے 3روزکی توسیع کے ساتھ کل 5روزکاوقت دیاگیا جوختم ہوچکاہے۔امیدوارں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پٹر تال شرع ہوگئی جو3روزاس کے بعد 2روزکی سیع کے ساتھ کل 5روزکاوقت دیاگیا جو ختم ہو چکا ہے۔امیدواروں کے کا غذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع ہوگئی جو 30دسمبر تک جاری رہے گی…

Read More

انتظامیہ نے اسلام آباد سے گرفتار تمام 290 بلوچ مظاہرین کو رہا کردیا۔ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے مزاکرات اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں احتجاج کرنے والے تمام افراد رہا ٗ پولیس تحویل اور جیل سے مجموعی طور پر 290مظاہرین کو رہا کر دیا گیاہے۔ترجمان وزارت داخلہ نے زور دیا کہ پر امن احتجاج پر ہر کسی کا حق ہےلیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ٗ ریڈزون کی سیکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جاتا ہے ٗ ریڈزون میں آئینی ادارے اور ڈپلومیٹک ہے۔بیان…

Read More

پشاور: تحریک انصاف نے انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے مرکز ی ترجمان معظم بٹ نے نجی ٹی وی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف کل پشاور ہائی کورٹ جائیں گے ٗ کیس سے متعلق پٹیشن تیار کرلی ہے۔معظم بٹ نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ پٹیشن کل ہی سماعت کے لئے مقررہو ٗ پٹیشن میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کرنے کی استدا کی گئی ہےاور پٹیشن میں موقف ہے کہ الیکشن کمیشن نے…

Read More

نوابشاہ:چیئرمین پیپلز پاڑٹی بلاول ھبٹوزرداری نے کہا ہے کہ مسائل بہت زیادہ ہیں مگران کاحل موجود ہے ،ہم نے تاریخی مہنگائی ،عزبت اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہے، ہم ،تقسیم نفرت اور گلولم گلوچ کی سیاست کو ختم کرکے مسائل کا مقا بلہ کر سکتےہیں۔بلاول ھبٹورزداری کا کہنا تھا اقتدارمیں آکر کسان ، مزدوراور نوجوان کارڈاور عزیبوں کو 300یونٹ تک بجلی مفت د یںگے۔نوابشاہ میں کیڈٹ کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپاڑٹی بلاول ھبٹو نے کہاکہ شہید بنیظیر ھبٹو کاخواب خواتین کیلئے تھا ،کیڈٹ کالج کے طلباء شہید بے نظیر ھبٹوکاخواب پوراکررہے ہیں،پرانے سیاستدان پاکستان کاماضی ہے،…

Read More

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان مزہبی نسلی اور سیاسی کمزوریوںکو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں ٗ ہمیں ایک پرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر ابھرنے کے لئے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریبات میں شرکت کے لئےکرائسٹ چرچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس تقریبات میں شرکت کی۔ترجمان پاک فوج کے مطابق اس موقع پر انتظامیہ نے آرمی…

Read More

اسلام آباد:بانی پی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزاکا فیصلہ معطل کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھاتاہم سپریم کورٹ آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے درخواست واپس کر دی ۔سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی تی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزاکے فیصلے کے خلاف درخواست اعتراضات عائد کرتے ہوئے واپس کردی گئی اعتراض میں کہا گیا ہے کہ اپیل کے ساتھ لف کئے گئے دستاویزات نا مکمل ہیں تمام متعلقہ دستاویزات کے ہمراہ اپیل دائر کی جاسکتی ہے۔قبل ازیں سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف…

Read More

معروف اداکارہ اشناشاہ نے شکوہ کیا ہے کہ وہ جب بھی کینیڈین انداز میں بولتی ہیں تو لوگ انہیں طعنےدیتے ہیں کہ وہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بننے کی کو شش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں دئیے انٹرویو کی ویڈیو میں اشناشاہ نے بتایا کہ چوں کہ وہ کینیڈا میں پلی بڑھی ہیں اس لئے ان کی انگریزی بولنے میں وہاں کا انداز زیادہ ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا انداز اور لہجہ بہتر کیا ہے پہلے ان کے بولنے کے انداز میں کینیڈین اسٹائل زیادہ ہوتا تھا ۔ان کے مطابق انہوں نے پریانکا چوپڑا کو…

Read More

کراچی:ملک میں فی تولہ سونا 500روپے سستاہوگیا۔آل پاکستان جیمنراینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق قسمت میں ردوبدل کے بعدملک میں ایک تولہ سونا2لاکھ 19ہزار300روپے کم ہوکرایک لاکھ88ہزار14روپےکاہوگیاہے۔عالمی بازار میں سونے ک بھائو 2ڈالرکم ہوکر 2052ڈالرفی اونس ہے۔

Read More