Author: web desk

بیونس آئرس :پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے رواں سال سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 53گول کرکے ہیری کین اور کلیان ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ سعودی پر ولیگ میںالنصر کی جانب سے کر سٹیا نو رو نا لڈو نے پنالٹی پر 2 گول کر کے سنگ میل عبور کیا ، النصر نے الاتحاد کو 2 کے مقابلے میں 5 گول…

Read More

لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 122 کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے چیلنج کردیا۔مسلم لیگ ن کے میاں نصیر کی جانب سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کیا گیاہے کہ بانی پی ٹی آئی سزایافتہ ہیں اس لئے الیکشن نہیں لڑ سکتے ٗ بانی ُپی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہے ختم نہیں ہوئی۔میاں نصیر نے اپنے اعتر اضات میں مزید کہا کہ سزا یافتہ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد…

Read More

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج ہی شاہ محمود قریشی سے متعلق درخواست د ائر کریں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے شاہ محمود قریشی کو ضمانت دی ٗ آج ہی شاہ محمود قریشی سے متعلق درخواست دائر کرینگے۔ان کا کہنا تھا کہ صاف شفاف الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے ٗ امیدواوں کو ڈرانے ٗ دھمکا نے پر الیکشن کمیشن کو درخواست دیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی…

Read More

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کر دہ میزائل سٹم متح۔ ٹوکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فتح 2جدید ترین ایویونکس ، جدیدترین نیویگیشن سٹم اور پرواز کی منفردرفتار سے لیں میزائل۔ترجمان پاک فوج کے مطابق یہ ویپن سٹم 400کومیٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کاتینوں سروسز کیسینئر افسران اور سائنسدانوں ، انجینئر ز نے مشاہد ہ کیا ۔ترجمان پاک نے بتایا کہ صدر مملکت ،وزریراعظم ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور…

Read More

بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کردیں۔پشاور میں پی ٹی آئی رہنمائوں اور وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کردیں ٗعدلیہ نے 25 کروڑ عوام کا اعتماد بحال کردیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف سازشیں ختم ہوگئیں ٗ پشاور ہائیکورٹ نے ہمیشہ انصاف کا سر اونچا کیا۔پی ٹی آئی چیرمین نے کہا کہ انتخابی نشان کسی بھی پارٹی کا آئینی حق ہوتا ہے ٗ پشاور ہائی کورٹ نے آج بلے کا…

Read More

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااور سبالق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو 15روز کے لئے نظربند کر دیاگیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی کی احکامات جاری کئے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی 9مئی کو جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں ، شاہ محمود کی رہائی سے امن وامان کی صورتحال بگڑنے کاخدشہ ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او رپورٹ پر سی پی او نے 45روز ہ نظربندی کی تجویزدی ،صنلعی انٹیلی جنس کمیٹی نے بھی پولیس اور اداروں کی رپورٹ سے اتفاق کیا، شاہ محمود کو…

Read More

معروف سیاستدان نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہے دیا۔نصرت سحر عباسی سندھ اسمبلی میں مسلسل تین بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں۔2002سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر تین بار سندھ اسمبلی کی مخصوص نشست پر رکن بنیں۔ نصرت سحر عباسی سندھ اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے والی خواتین میں پہلے نمبر پر ہیں۔نصرت سحر عباسی نے سندھ اسمبلی میں بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے عوام کے مسائل ُکرپشن ٗ جعلی بھرتیوں اور خواتین کے مسائل سمیت دیگر اہم ایشوز کو اجاگر کیا۔بتایا گیا ہے کہ…

Read More

لاہور:مسلم لیگ کے قائدنوازشریف کے لاہور سے کا غذات نامزدگی منظور ہو گئے ۔لاہور کے حلقہ NA130سے محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پٹرل مکمل کرلی گئی ۔ ان کے کا غذات پر کسی نے کوئی اعتراض دائر نہیں کیا۔ریٹرننگ آفراین اے130اصغر جو ہئیہ نے سبالق وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔بعدازاں لیگی رہنمابلال یاسین نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 8فروری کے الیکشن میں نواز شریف اس حلقے سے کامیاب ہو نگے اور چوتھی بارا پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہونگے۔وکیل امجد پرویز نے کہا کہ قانون میں گئی میں دی گئی تمام شرائط پر…

Read More

یکم جنوری سے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبر کو کیا جائے گا۔اگلے پندرہ روز کے لئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریبا1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔واضح رہے کہ ملک میں اس سال 2023 میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116روپے 58پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔یکم اکتوبر 2023سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان شروع ہواجس کے…

Read More

اسلام آباد :ماضی کے کئی بٹر ے آئندہ برس 8فروری کو ہو نیوالے عام انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے ہیں ۔کئی بٹرے سیاستدان آنے والے سال انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے ہیں ،سبابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ،لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی ، سبابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ، سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری، اسد عمر ،علی نواز، علی زیدی، خروبختیار بھی انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ اسی طرح صداقت عباسی ،عمران اسماعیل اور فرخ حبیب بھی اگلے برس انتخابات میں حصہ نہیںلیںگے

Read More