Author: web desk

ٹوکیو :جاپان نئے سال کے پہلے روز 7.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کیبعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق سونامی کی وارننگ ایشیکاوا، نیگاٹا اور تویاما کے ساحلی علاقوں کے لیے جاری کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے جاپانی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہریوں کو ساحلی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔این ایچ کے نے رپورٹ کیا کہ ہوکوریکو الیکٹرک پاور نے کہا ہے کہ وہ اپنے جوہری پاور…

Read More

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کیس کیلئے 7 رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ کل آرٹیکل62 ون ایف کے تحت ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کل کرے گا۔کیس کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔ بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ’ جسٹس یحیی آفریدی’ جسٹس امین الدین خان’ جسٹس جمال خان مندوخیل’ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ سابقہ حکومت نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی تھی جس کے بعد…

Read More

اسلام آباد : آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال؟سپریم کورٹ نے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا کیس سماعت ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰ سات رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے۔بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ ٗ جسٹس یحییٰ آفریدی ٗ جسٹس امین الدین خان ٗ جسٹس جمال خان مندو خیل ٗ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے اور انتخابی ایکٹ میں تضاد پر نوٹس لیا تھا ٗ کیس کی سماعت کل گیارہ بجے ہوگی ٗ کیس کے بارے میں اخبارات…

Read More

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ’ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چور’ کرپٹ شخص کی تاج پوشی کیلئے تمام قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ اتنے بھوکے ہیں تو میں آپ کو ایسے کہ9400 روپے دے دیتا۔ سپریم کورٹ نے صرف عمران خان کو نہیں بلکہ مجھے بھی صادق اور امین قرار دیا ہے میں اصلی اور نسلی ہوں اور رہوں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ایک چور کرپٹ شخص کی تاج پوشی کے لئے تمام قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں…

Read More

اسلام آباد: انتخابات کے تیسرے مرحلے کاآغاز کل یکم جنوری2024ء سے ہوگا’ امیدوار کاغذات نامزدگی مستردہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں اپیلیں کریں گے۔ قومی اور صوبائی نشستوں کے لئے جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ کل یکم جنوری سے ہئای کورٹ میں اپیلیں کریں گے۔ ہائی کورٹ ٹربیونل میں اپیلیں یکم سے3 جنوری تک جمع ہوں گی اور تین جنوری سے الیکشن ٹربیونل ان کی سماعت شروع کریں گے۔ الیکشن ٹربیونل 10 جنوری تک تمام اپیلوں پر فیصلوں کے پابند ہوں گے۔ ریٹرنگ افسران11 جنوری کو نئی امیدواروں کی لسٹ جاری کریں گے اور13 جنوری کی امیداروں کو…

Read More

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج ملک کی سلامتی اور ترقی میں کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ افواجِ پاکستان اور عوام ایک ہیں، ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی پر فخر ہے۔جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج وطن کی خدمت کے جذبہ حب الوطنی کو تقویت دیتی ہیں، پاکستان کی سرزمین بے پناہ نعمتوں اور بے شمار مواقع کی حامل ہے، بلاشبہ ہماری عظیم قوم ہمارے آبا اجداد کے خوابوں اور پاکستانی عوام کی امنگوں…

Read More

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا ہدف حاصل کرلیا ہے، پہلی ششماہی میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 4468ارب روپے رہی ہیں جو ہدف سے 43 ارب روپے زائد ہیں۔ایف بی آر نے گذشتہ مالی سال 2022-23کی پہلی ششماہی میں 3428 ارب روپے اکٹھے کیے تھیجو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں ایک کھرب روپے سے زائد ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ درآمدات میں کمی اور 230ارب روپے کے ریفنڈز جاری کرنے کے باوجود مقررہ ہدف حاصل کرلیا گیاہے جبکہ پچھلے سال اسی مدت کے دوران 177ارب روپے…

Read More

فائرنگ کے نتیجے میں مولانا فضل الرحمان سمیت عملہ مکمل محفوظ رہا’ مولانا کے پرسنل سیکرٹری مفتی ابرار نے حملہ کی تصدیق کر دی ترجمان مولانا فضل الرحمان بڑے قافلے کے ساتھ الیکشن کمپین کے لئے جا رہے تھے کہ یار ک انٹر چینج پر قافلے پر حملہ کیا گیا۔الیکشن مہم کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان سے گزر رہے تھے’ مولانا فضل الرحمان واقعے کے بعد اپنے آبائی گھر عبدالخیل پہنچ گئے۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے قابلے کے قریب فائرنگ بزدلانہ کارروائی ہے’ بارہا متنبہ کر چکے ہیں کہ ہماری…

Read More

مانسہرہ: مانسہرہ کے حلقے این اے 15 سے قائد مسلم لیگ ن کےکاغذا ت نامزدگی منظور کر لئے گئے۔این اے 15 سے پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء نے میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کیے تھے۔اعتراض میں درخواست کی گئی تھی کہ نواز شریف کے خلاف 5 جج فیصلہ دے چکے ہیں ٗ سپریم کورٹ انہیں تاحیات نا اہلی کر چکی ہے لہذا نواز شریف کے کا غذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔ریٹرننگ افسرنے کا غذات نامزدگی پر دائر اعتراضات پر سماعت کی جس میں دونوں جانب سے وکلا ء کے دلائل مکمل کر نے کے بعد فیصلہ…

Read More

لاہور :پی ٹی آئی امیدوار وں کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا ۔پی ٹی آئی کے تحفظات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال میں امیدواروں اور ان کے تائید کنندگان کی حفا ظت یقینی بنائی جائے۔ مراسلے میں مزید کہا گیا کہ کسی سیاسی رہنما یا جماعت کو اس بنیادی حق سے محروم نہ کیا جائے

Read More