شمالی افریقہ میں ساحل کا ایک چھوٹا پتھریلا حصہ جسے Pen de Vlez de la Gomera کہا جاتا ہے دنیا کی چھوٹی ترین سرحد کا اعزاز رکھتی ہے۔ساحل سے جڑا یہ پتھریلا حصہ مراکش کے ساحل پر واقع ہے جسے اسپین نے 1564 میں فتح کیا تھا۔ اس سرحد کی کل لمبائی صرف 85 میٹر ہے۔
اسپین کی پرتگال اور فرانس کے ساتھ تقریبا 2000 کلومیٹر زمینی سرحدیں لگتی ہیں لیکن اس کے علاوہ انڈورا، جبرالٹر اور مراکش جیسے ممالک کے ساتھ بھی چھوٹی چھوٹی سرحدیں ہیں جن میں سے یہ ایک مراکش کے ساتھ ہے۔
Pen de Vlez de la Gomera سن 1564 سے اسپین کی ملکیت میں ہے۔ اگرچہ مراکش نے بار بار اس پر اپنی ملکیت کا دعوی کیا ہے تاہم اسپین نے کبھی بھی زمین واپس کرنے پر رضامندی ظاہر نہیں کی ہے۔ یہاں تک کہ اس کی حفاظت کیلئے اسپین نے اس میں فوجی تک تعینات کیے ہوئے ہیں۔
اتوار, فروری 16
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق