ایریزونا: امریکا میں ایک تفریحی مقام کو بدبو دار پودے کی وجہ سے عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
امریکی ریاست ایریزونا میں قائم کاسا گرینڈے روئنس نیشنل مونیومنٹ کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق اسٹنک نیٹ نامی اس پودے کی وجہ سے نیشنل پارک کے تفریحی مقام کو 30 اپریل تک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
زرد رنگ کی پتیوں اور پتلے ہرے تنے والا اسٹنک نیٹ پھول دو فٹ تک بڑا ہوسکتا لیکن اپنے اندر جلتے ہوئے ربر سے مشابہت رکھنے والی بھرپور بدبو رکھتا ہے۔
یونیورسٹی آف ایریزونا کے مطابق یہ پودا سانس کے ساتھ جِلد کے سنگین مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔پارک انتظامیہ عوام سے اس پودے قریب نہ چلنے یا اس پر قدم رکھنے سے بچنے کی درخواست کر رہی ہے تاکہ اس پودے کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔
انتظامیہ کے مطابق اسٹاف تفریخی مقام کو عوام کے لیے جلد از جلد کھولنے کے لیے کام کر رہی ہے لیکن اس کے دوبارہ کھلنے میں یکم مئی تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
جمعرات, جولائی 31
تازہ ترین
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے: فیلڈ مارشل
- پاکستان نے آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیئے
- آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے اربوں کا فائدہ ہوا: وزیر اعظم
- عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
- احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
- چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
- دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم
- کرپٹو سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے:عطا تارڑ
- غزہ میں غذائی قلت، ہمیں جنگ بندی تک پہنچنا ہوگا:ڈونلڈ ٹرمپ
- معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ضروری، شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی: وزیراعظم
- پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: پی چدمبرم