- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
Author: web desk
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کو جو سماں ہوگا وہ کچھ اور ہوگا’ نواز شریف کا نام الیکشن تک ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تودوبارہ لندن بھاگ جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ قرآن پاک میں ہے جو معاشرے امر باالمعروف و نہی عن المنکر پر نہیں چلتے وہ تباہ ہو جاتے ہیں’ قرآن میں یہ بھی ہے کہ منافق بدی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور ا چھائی کے خلاف جاتے ہیں ‘ انصاف کے بغیر معاشرہ ترقی…
اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے جب کہ متحدہ عرب امارات نے بھی حکومت کی درخواست پر 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ رول اوور کر دیا ہے جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے عملے کے معاہدے اور اقتصادی جائزے کی منظوری کے ساتھ اگلی قسط کے اجرا کی منظوری دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام…
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے ریٹرننگ آفیسر(آر او) اور اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیتے ہوئے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے۔عمران خان نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ریٹرننگ افسر اور اپیلٹ ٹربیونل نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے، لہذا عدالت اپیلٹ ٹریبونل اور ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر الیکشن لڑنے کی اجازت دے۔واضح رہے کہ عمران خان نے لاہور…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں پوچھا جائے تو کہوں گا کہ میں نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاست نہ بچائی گئی تو ریاست بچ گئی تو افسوس کی کوئی بات نہیں۔ اللہ کی بارگاہ میں پوچھا جائے تو کہوں گا کہ اس نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور اس کے لیے سیاست کی قربانی دی۔شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ 16 ماہ دن رات محنت کرکے دیوالیہ ہونے سے بچایا ورنہ…
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے اور اس کا راستہ روکیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے بدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی 8 فروری کو عوامی حکومت بنانے کے لیے ملک بھر میں جدوجہد کر رہی ہے، وہ چاہتے ہیں کہ ملک میں عوامی راج قائم ہو۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو الیکشن لڑ رہی ہے اور مہم چلا رہی ہے۔ ایک آدمی چوتھی بار وزیراعظم بننے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس…
اسلام آباد: پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر ایرانی حملے کے باعث پاکستان نے ایرانی سفیر کو اسلام آباد واپس جانے کا کہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ایران کا اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے، یہ غیر قانونی اقدام مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ نتائج کی…
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی رجسٹریشن ختم نہیں کی گئی بلکہ آئندہ انتخابات کے لیے صرف انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے کیونکہ پی ٹی آئی قانون کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی۔جب ان سے پوچھا گیا کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے ہیں یا نہیں تو ترجمان نے کہا کہ یہ ایک قانونی سوال ہے جس کا جواب الیکشن میں دیا جائے گا۔ کمیشن کے لیگل ونگ کو اس کا جائزہ لینا ہوگا۔انتخابی نشان سے محروم، پی ٹی…
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گزشتہ روز پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ضمانت پر رہا ہونے پر گرفتار کیا تھا اور آج صبح انہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔سماعت کے دوران نیوٹان پولیس نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، وکیل صفائی نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کے مختلف جلسوں کے بیانات پولیس نے کھیلے، پولیس نے جو بیانات کھیلے وہ دھرنے اور گوجرانوالہ جلسے کے تھے، شیخ رشید کا جو بیان پولیس نے کھیلا وہ…
لاس ویگاس: ٹیکنالوجی کمپنی سویپری نے ایک ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کی مدد سے موبائل فون کو سات سیکنڈ میں مکمل چارج کیا جا سکے گا۔یہ ڈیوائس، جسے سویپر کہتے ہیں، ایک ہلکے وزن کے بیٹری پیک پر مشتمل ہوتا ہے جو فون کے پچھلے حصے میں مقناطیسی ہولڈر کے ذریعے فون سے منسلک ہوتا ہے اور نیچے کی بندرگاہ سے جڑ جاتا ہے۔ہر بیٹری پیک کا وزن تقریباً دو ڈبل A-سائز بیٹریوں کے برابر ہے اور یہ تمام اسمارٹ فونز کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔اسے استعمال کرنے کے لیے، صارفین اپنے فون کو ایک ویکیوم ڈیوائس میں…
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین حل ہونے کی صورت میں سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں پینل ڈسکشن میں سعودی وزیر خارجہ سے سوال کیا گیا کہ کیا سعودی عرب مسئلہ فلسطین کے حل کے بعد اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے؟اس پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ یقیناً۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کی پہلی ترجیح غزہ میں جنگ بندی ہے، بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کا تعلق غزہ کی جنگ سے ہے، غزہ میں فوری جنگ بندی ہونی…