Author: web desk

تلہ گنگ:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ 8 فروری کو یوم الحساب ہوگا، اقتدار میں آکر وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کریں گے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مفتی تقی عثمانی نے فتوی دیا ہے کہ فلسطین میں جہاد فرض ہو چکا ہے، سب سے پہلے عربوں پر جہاد فرض ہے، اگر وہ نہیں کرتے ہم پر یہ جہاد فرض ہے، اگر میں حکومت میں ہوتا تو سب سے پہلے فلسطین پہنچتا، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ہمارے حکمرانوں نے بیچا ہے، جب کشمیری مائیں، بہنیں، بیٹیاں، فلسطینی بچے قیامت کے روز ہمارے گریبان پکڑیں گے…

Read More

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل میں، جبری گمشدگیوں سے متعلق انکوائری کمیشن نے منگل کو لاپتہ افراد سے متعلق اپنی "جامع رپورٹ” اٹارنی جنرل کے حوالے کر دی۔گزشتہ ہفتے، سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی تیاری کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں (LEAs) کو جاری کیے گئے احکامات کے بارے میں تفصیلات کے ساتھ کمیشن سے رپورٹ طلب کی تھی۔ عدالت عظمی نے وفاقی حکومت سے یہ بھی کہا تھا کہ وہ تحریری طور پر بتائیں کہ ملک میں جبری گمشدگیاں نہیں ہوں گی۔یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے…

Read More

ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپیکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار400 روپے ہے۔گزشتہ روز 1900 روپیکمی کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے تھی۔آج عالمی بازار میں سونے کا بھا 3 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر فی اونس ہے۔

Read More

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں اپنی خدمات ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں نگراں وزیراطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت ندیم جان نے کہا کہ غزہ جانے کے لئے تیار ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خواہ ہم شہید ہو جائیں لیکن ہمیں غزہ بھجوا دیا جائے’ جہاں ہم اہل غزہ کو اپنی خدمات پیش کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ کے معاملے پر پاکستان نے بھرپور آواز اٹھائی ہے۔ میرے پاس500 ڈاکٹر موجود ہیں جو غزہ میں خدمات دینے کو…

Read More

پشاور: خیبرپختونخوا میں موسم کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی، جس کے باعث 2 اساتذہ ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔مردان اور ڈی آئی خان کے علاقوں میں شدید سردی سے 2 اساتذہ کے جاں بحق ہونے کے علاوہ شہری بیمار پڑنے لگے۔ صوبے کے بیشتر میدانی علاقوں میں سردی کی لہر شدت اختیار کر رہی ہے جب کہ دارالحکومت پشاور میں سردی اور دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے موسم کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ پشاور میں آج صبح 5 بجے ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ایک ڈگری…

Read More

اسلام آباد/کراچی/لاہور: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونلز میں سماعت جاری ہے۔اپیلٹ ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 117 سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کی اپیل منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔صوبائی حلقہ قصور سے پی ٹی آئی کے امیدوار رانا جمیل حسن (گڈ خان)، پی ٹی آئی کی ناصرہ میو، این اے 131 اور مقصود احمد کی…

Read More

اسلام آباد :پاکستان نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کو 2 بلین ڈالر کا قرضہ دینے کی درخواست کر دی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو خط لکھا اور کہا کہ یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرضہ جنوری میں میچور ہو رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)میں مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر جمع کرائے گئے تھے جن میں سے ایک ارب 17 جنوری کو اور ایک ارب ڈالر 23 جنوری کو میچور ہونے…

Read More

لاہور:اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ اور موجودہ سماجی کارکن رابی پیر زادہ طویل عرصے بعد عروسی لباس میں منظر عام پر آگئیں۔گزشتہ دنوں رابی پیرزادہ نے سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیے دلہن کے روپ میں گلاب کے پھولوں کا ہار ہاتھوں میں پکڑے ہوئے مختلف تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کیں۔انہوں نے ان تصاویر کے ساتھ مبہم کیپشن بھی لکھا کہ "جب ٹوٹا ہوا دل جڑ جاتا ہے تو وہ کسی بھی چیز سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے” جبکہ دوسری تصویر کے ساتھ "الحمداللہ” لکھا۔سابقہ گلوکارہ…

Read More

لاہور: خوبرو پاکستانی اداکارہ ایمن خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے شوٹنگز کے دوران ہوٹلز میں رات کو تنہا سونے سے خوف آتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ ایمن خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایمن نے انکشاف کیا کہ مجھے ہوٹلز میں رات کو تنہا سونے سے ڈر لگتا ہے، اس لئے میں کسی نہ کسی کے ساتھ جا کر سوتی ہوں، ایک بار پیرس شوٹنگ کیلئے گئی تو رات کو میں اپنی فیشن ڈیزائنر کے ساتھ کمرے…

Read More

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا۔حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر برائیڈل لک میں نئی تصاویر شیئر کیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے مہندی کی مناسبت سے خاص ریشم کا بنا لباس زیب تن کر رکھا ہے جس میں جدید ڈیزائن کا بلاز، لہنگے پر پیچیدہ ہینڈ ورک اسے مزید دلکش بنارہا ہے۔عائزہ خان نے اس فوٹو شوٹ میں ہلکا میک اپ کیا اس کے ساتھ ہی انکی جیولری نے بھی خوب لائم لائٹ چرائی، ہاتھوں میں…

Read More