Author: web desk

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان مزہبی نسلی اور سیاسی کمزوریوںکو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں ٗ ہمیں ایک پرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر ابھرنے کے لئے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریبات میں شرکت کے لئےکرائسٹ چرچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس تقریبات میں شرکت کی۔ترجمان پاک فوج کے مطابق اس موقع پر انتظامیہ نے آرمی…

Read More

اسلام آباد:بانی پی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزاکا فیصلہ معطل کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھاتاہم سپریم کورٹ آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے درخواست واپس کر دی ۔سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی تی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزاکے فیصلے کے خلاف درخواست اعتراضات عائد کرتے ہوئے واپس کردی گئی اعتراض میں کہا گیا ہے کہ اپیل کے ساتھ لف کئے گئے دستاویزات نا مکمل ہیں تمام متعلقہ دستاویزات کے ہمراہ اپیل دائر کی جاسکتی ہے۔قبل ازیں سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف…

Read More

معروف اداکارہ اشناشاہ نے شکوہ کیا ہے کہ وہ جب بھی کینیڈین انداز میں بولتی ہیں تو لوگ انہیں طعنےدیتے ہیں کہ وہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بننے کی کو شش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں دئیے انٹرویو کی ویڈیو میں اشناشاہ نے بتایا کہ چوں کہ وہ کینیڈا میں پلی بڑھی ہیں اس لئے ان کی انگریزی بولنے میں وہاں کا انداز زیادہ ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا انداز اور لہجہ بہتر کیا ہے پہلے ان کے بولنے کے انداز میں کینیڈین اسٹائل زیادہ ہوتا تھا ۔ان کے مطابق انہوں نے پریانکا چوپڑا کو…

Read More

کراچی:ملک میں فی تولہ سونا 500روپے سستاہوگیا۔آل پاکستان جیمنراینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق قسمت میں ردوبدل کے بعدملک میں ایک تولہ سونا2لاکھ 19ہزار300روپے کم ہوکرایک لاکھ88ہزار14روپےکاہوگیاہے۔عالمی بازار میں سونے ک بھائو 2ڈالرکم ہوکر 2052ڈالرفی اونس ہے۔

Read More

لاہور : رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاق وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلے 2018 میں لاڈلہ اب معصوم کہ کر مسلط کیا جا رہا ہے ایسا نہیں چلے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ لاڈلے کو آرٹی ایس بٹھا کر مسلط کیا گیا تھا ٗ جب لاڈلے کے خلاف تحریک عدم اعتماد آ ئی تو اس نے آئین توڑا ٗ تحریک عدم اعتماد لانا کسی قسم کی سازش نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ جلسے میں سا ئفر لہرا کر سیکرٹ ایکٹ کے پر خچے اڑادئے ٗ بند کمرے میں کہا…

Read More

راولپنڈی:تحریک انصاف کے صدراور سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا۔ذرائع نے بتایا کہ چورہدری پرویزالہی کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی اور کا جیل ہسپتال میں بھی طبی معائنہ کیا گیا،پرویزالہی کو سینے میں انفیکشن بھی ہوا ہے، ان کے ہسپتال میں ضروری ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ۔

Read More

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تریک انصاف عمران خان اور وائس چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منطور کرلی ۔ سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست صمانت پرسماعت قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربر اہی میں 3رکنی ب ینج کررہا ہے، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ بینچ کاحصہ ہیں ۔پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدرنے کہا کہ سائفر کے خفیہ کوڈر کبھی سابق وزیراعظم کے پاس تھے ہی نہیں۔ جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے کہا وزارت خارجہ سائفر کا حکومت کومت…

Read More

اسلام آباد :وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گردگروپ پاکستان کو نشانہ بنارہے ہیںاور اس حوالے سے افغان حکومت سے تفصیلات بھی شیئر کی گئی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا واقعہ سنجیدہ واقعہ تھا اور ہم نے افغان حکومت کو پاکستان کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم نے افغان حکام کو کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد وں کو پاکستان کے حوالے کیا جائے اور پاکستان کے خلاف کاروائی کرنے والے دہشت گرد گروپ کے…

Read More