- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
Author: web desk
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں اپنی خدمات ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں نگراں وزیراطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت ندیم جان نے کہا کہ غزہ جانے کے لئے تیار ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خواہ ہم شہید ہو جائیں لیکن ہمیں غزہ بھجوا دیا جائے’ جہاں ہم اہل غزہ کو اپنی خدمات پیش کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ کے معاملے پر پاکستان نے بھرپور آواز اٹھائی ہے۔ میرے پاس500 ڈاکٹر موجود ہیں جو غزہ میں خدمات دینے کو…
پشاور: خیبرپختونخوا میں موسم کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی، جس کے باعث 2 اساتذہ ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔مردان اور ڈی آئی خان کے علاقوں میں شدید سردی سے 2 اساتذہ کے جاں بحق ہونے کے علاوہ شہری بیمار پڑنے لگے۔ صوبے کے بیشتر میدانی علاقوں میں سردی کی لہر شدت اختیار کر رہی ہے جب کہ دارالحکومت پشاور میں سردی اور دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے موسم کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ پشاور میں آج صبح 5 بجے ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ایک ڈگری…
اسلام آباد/کراچی/لاہور: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونلز میں سماعت جاری ہے۔اپیلٹ ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 117 سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کی اپیل منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔صوبائی حلقہ قصور سے پی ٹی آئی کے امیدوار رانا جمیل حسن (گڈ خان)، پی ٹی آئی کی ناصرہ میو، این اے 131 اور مقصود احمد کی…
اسلام آباد :پاکستان نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کو 2 بلین ڈالر کا قرضہ دینے کی درخواست کر دی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو خط لکھا اور کہا کہ یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرضہ جنوری میں میچور ہو رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)میں مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر جمع کرائے گئے تھے جن میں سے ایک ارب 17 جنوری کو اور ایک ارب ڈالر 23 جنوری کو میچور ہونے…
لاہور:اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ اور موجودہ سماجی کارکن رابی پیر زادہ طویل عرصے بعد عروسی لباس میں منظر عام پر آگئیں۔گزشتہ دنوں رابی پیرزادہ نے سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیے دلہن کے روپ میں گلاب کے پھولوں کا ہار ہاتھوں میں پکڑے ہوئے مختلف تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کیں۔انہوں نے ان تصاویر کے ساتھ مبہم کیپشن بھی لکھا کہ "جب ٹوٹا ہوا دل جڑ جاتا ہے تو وہ کسی بھی چیز سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے” جبکہ دوسری تصویر کے ساتھ "الحمداللہ” لکھا۔سابقہ گلوکارہ…
لاہور: خوبرو پاکستانی اداکارہ ایمن خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے شوٹنگز کے دوران ہوٹلز میں رات کو تنہا سونے سے خوف آتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ ایمن خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایمن نے انکشاف کیا کہ مجھے ہوٹلز میں رات کو تنہا سونے سے ڈر لگتا ہے، اس لئے میں کسی نہ کسی کے ساتھ جا کر سوتی ہوں، ایک بار پیرس شوٹنگ کیلئے گئی تو رات کو میں اپنی فیشن ڈیزائنر کے ساتھ کمرے…
لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا۔حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر برائیڈل لک میں نئی تصاویر شیئر کیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے مہندی کی مناسبت سے خاص ریشم کا بنا لباس زیب تن کر رکھا ہے جس میں جدید ڈیزائن کا بلاز، لہنگے پر پیچیدہ ہینڈ ورک اسے مزید دلکش بنارہا ہے۔عائزہ خان نے اس فوٹو شوٹ میں ہلکا میک اپ کیا اس کے ساتھ ہی انکی جیولری نے بھی خوب لائم لائٹ چرائی، ہاتھوں میں…
واشنگٹن: امریکی سرزمین کے مقامی باشندوں، ریڈ انڈینز اور سفید فام افراد میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن(سی ڈی سی) کے نئے اعداد و شمار کے مطابق ریڈ انڈین خواتین میں خودکشی کی شرح میں 65فیصد، مردوں میں 35فیصد اور سفید فام مردوں میں 29فیصد اضافہ ہوا ہے۔مزید برآں، خودکشی کے طریقوں میں سے، ہتھیاروں کا استعمال اور لٹکانا تمام گروہوں میں سب سے عام طریقہ تھے۔ اس کے علاوہ، اعداد و شمار سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ریڈ انڈین خواتین میں پھانسی کی تعداد میں تقریبا…
راولپنڈی: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے گزشتہ روز کو دفاعی آلات کی ٹیکنالوجی بشمول ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (R&D) میں ممکنہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آرنے بتایا کہ یہ بات پاکستان، سعودی عرب اور ترکی سہ فریقی دفاعی تعاون کے جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو)راولپنڈی میں ہونے والے دوسرے اجلاس میں ہوئی۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ تینوں فریقین نے مشترکہ مقاصد کے حصول اور دفاعی شعبے میں خود کفالت کے حصول کے لیے تینوں دوست ممالک کے فکری، تکنیکی، مالی اور انسانی وسائل کو یکجا کرنے کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ تاریخی برادرانہ تعلقات…
پشاور: این اے 32 پشاور سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر اور رہنما شیر افضل مروت کے کاغذات منظور کر لیے گئے۔ اپیلٹ ٹربیونل پشاور ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف پی ٹی امیدوار کی اپیل منظور کر لی گئی۔ دستاویزات کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ جس طرح پنجاب میں وکلا کو ٹکٹ ملے وہ خیبرپختونخوا میں نہیں ہوا۔ آج بانی پی ٹی آئی سے ملنے جا رہا ہوں اور…