دی ہیگ: جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نیلیڈی پانڈور نے کہا کہ ہم غزہ میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
عالمی عدالت انصاف کے باہر پریس کانفرنس کے دوران جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ خوش آئند ہے، اسرائیل شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہیں، اتحادی ممالک اسرائیل کو جنگ بندی پر آمادہ کریں، حماس تمام مغویوں کی رہائی کو یقینی بنائے۔
جمعہ, جنوری 3
تازہ ترین
- سپریم کورٹ: انتخابات دھاندلی اور ملٹری کورٹس کیسز سماعت کیلئے مقرر
- حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی نے مطالبات پیش کر دیئے، بانی سے ملاقات پر اتفاق
- دھند اور خراب موسم کے باعث متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار
- ملک دشمن عناصر پاکستان میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں: گورنرخیبرپختونخوا
- ہم سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف ہیں: عمر ایوب
- توشہ خانہ ٹو کیس: وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پی ٹی آئی کے دوست کھلے دل سے مذاکرات کریں، مطالبات پر غور کرینگے: احسن اقبال
- 19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان بڑی پیشرفت نہیں سمجھتا: بیرسٹر گوہر
- پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم، معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: اسحاق ڈار
- اقتصادی اعشاریئے واضح کر رہے ہیں 2025ء معاشی ترقی کا سال ہوگا: وزیر اعظم
- سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان