- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
Author: web desk
فیصل آباد: پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا۔ سائٹرس فروٹ گروورز ایسوسی ایشن کے ترجمان شوکت پرویز آرائیں نے کہا کہ پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے بیسویں نمبر پر آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس حوالے سے فوری اقدامات نہ کیے گئے تو کینو کی پیداوار میں مزید کمی واقع ہو سکتی ہے جس سے ملک کو قیمتی زرمبادلہ ضائع ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پانی کی قلت کا مسئلہ دن بدن گھمبیر ہوتا جا رہا ہے جبکہ پڑوسی…
اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری دن میں100انڈیکس1319 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈ ریڈ انڈیکس124 پوائنٹس کم ہو کر64514 پر بندہوا۔100 انڈیکس کی کم ترین سطح 63757 رہی۔حصص بازار میں آج94 کروڑ شیئرز کے سودے19.35 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے بڑھ کر9373 ارب روپے رہی۔گزشتہ برس2023 پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے لئے اچھا سال ثابت ہوا جس کے آغاز کے ساتھ اختتام پر بھی مثبت رجحان پر ختم ہواتھا۔سال2023 کے آخری کاروباری روز انڈیکس62 ہزار451 کی سطح پر بند ہوا تھا’ اس طرح گزشتہ برس بینچ مارک کے ایس…
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلا کے سربرا مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ا یرانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کرمان دہشت گردی حملے پر ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت کیا’ انہوں نے تعزیت کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ سربراہ جے یو آئی کی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے بھی و ن آن ون ملاقات ہوئی’ ملاقات میں انہوں نے کرمان میں گزشتہ دنوں دہشت گردی کے واقعے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے…
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مزید گھیرا تنگ’9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عداالت نے طلب کرلیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نو مئی2023 کو جی ایچ کیو پر حملہ’ تصاویر جلانے اور لوگوں کو اکسانے کے مقدمات درج ہیں’ جن کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔ عدالت نے انہی کیسز میں عمران خان کو9 جنوری کو طلب کیا ہے’بانی چیئرمین پی ٹی آئی9مئی کے تمام کیسز میں مرکزی ملزم کے طور پر نامزد ہیں۔
اسلام آباد: نئے سا ل میں بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے’ رواں ہفتے گرانی کی شرح میں0.81 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران19اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ9 کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور23اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر’ چکن’ انڈے’ پیاز’ چینی اور دالوں سمیت کئی اشیاء مہنگی ہوئیں جن میں ٹماٹر کی قیمتوں میں16.04 فیصد’ چکن کی قیمتوں میں13.98…
غزہ کے جبالیہ کیمپ میں ا قوام متحدہ کے شیلٹر سمیت مختلف مقامات پر اسرائیلی افواج کی بے د ریغ بمباری سے گزشتہ24 گھنٹوں میں 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اسلامی جہاد کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو شہید کرنے کا بھی دعوی کیا گیا ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی جانب سے شمالی غزہ میں ممدوح لولو پر راکٹ حملے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ اسرائیلی کارروائیوں کے جواب میںحماس کی مزاحمت کاروں کے جوابی حملے بھی جاری ہیں’ القسام بریگیڈز کے جنگجوؤں نے غزہ سٹی میں اسرائیلی ٹینکوں پر الیاسین راکٹوں…
سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرار داد کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ سینیٹ اجلاس میں قرار داد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا اور قرار داد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت’ نگران وزیراعظم’ الیکشن کمیشن ‘ وزارت قانون و انصا ف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ار سال کر دی گئی۔ سینٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ نوٹیفیکیشن میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن ملکی صورت حال کے پیش نظر الیکشن شیڈول کو فوری تبدیل کرے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کے لئے منظور ہونے والی قرار دادوں کو آئین اور جمہوریت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا سے جاری بیان کے مطابق بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی ایوان بالا میں انتخابات ملتوی کرنے کے لئے پیش کی گئی قرار داد کی منظو ری کی شدید مذمت کرتی ہے۔ گوہر خان نے کہا کہ چند سیاسی جماعتوں کی جانب سے سینیٹ کے فلور کے ذریعے عام انتخابات8…
کراچی: سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھ پر جرمانہ لگانے اور پگڑی اچھالنے والوں کا سود سمیت احتساب ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھ پر اللہ تعالی کا احسان ہے اور کسی کا نہیں۔ بھولا میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری ماں جو اس دنیا میں نہیں ہے( اللہ جنت نصیب کرے) ان کی بیماری کے دوران فیصلہ کرنے والوں نے مجھ پر جرمانہ لگایا تھا اور پگڑی اچھالی تھی۔ احتساب تو ان ک بھی ہوگا ‘ سود سمیت۔ اس کے…
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد کی حمایت نہیں کی۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ (پیپلز پارٹی) نے سینٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد کی حمایت نہیں کی’ بلاول بھٹو زرداری واضح کر چکے ہیں کہ ہم وقت پر الیکشن چاہتے ہیں’ پیپلز پارٹی بروقت’ منصفانہ اور شفاف انتخابات چاہتی ہے۔انہوںنے کہا کہ الیکشن کے لئے 8 فروری کی تاریخ سپریم کورٹ نے دے دی ہے۔ ہماری انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں’ انتخابات کے…